Allama Umaat Sayedina Abdullah Bin Abbas

$ 1.44

Add to Wishlist
Add to Wishlist
Categories: , ,
Descriptionاللہ کے رسول ﷺ کے چچا زاد بھائی عبداللہ بڑے ہی خوبصورت تھے۔اللہ تعالیٰ نے بچپن ہی میں انہیں علم وفضل سے نواز دیا تھا۔آپﷺکی عبداللہ کے لیے دعاوٗ ں کا نتیجہ تھا کہ امت نے انہیں علم کے بحربیکراں کا لقب عطا فرمایا۔بلاشبہ وہ بہت بڑے عالم و فاضل تھے

You may also like…